TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4199 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4199

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي السَّفَرِ عَنْ الشَّعْبِيِّ وَعَنْ الْحَکَمِ عَنْ الشَّعْبِيِّ وَعَنْ سَعِيدِ بْنِ مَسْرُوقٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ أُرْسِلُ کَلْبِي فَأَجِدُ مَعَ کَلْبِي کَلْبًا آخَرَ لَا أَدْرِي أَيَّهُمَا أَخَذَ قَالَ لَا تَأْکُلْ فَإِنَّمَا سَمَّيْتَ عَلَی کَلْبِکَ وَلَمْ تُسَمِّ عَلَی غَيْرِهِ

عمرو بن علی، ابوداؤد، شعبہ، ابن ابوسفر، شعبی و حکم، شعبی و سعید بن مسروق، شعبی، عدی بن حاتم سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا کہ میں (شکار کی طرف) اپنا کتا چھوڑتا ہوں پھر میں اس کے ساتھ دوسرا کتا پاتا ہوں (یعنی میرے سدھے ہوئے کتے کے ساتھ ساتھ دوسرا کتا بھی شکار کی طرف لگ جاتا ہے) یہ معلوم نہیں ہوتا کہ کس نے شکار پکڑا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو نہ کھاؤ کیونکہ تم نے اپنے کتے پر ِبسْمِ اللَّهِ پڑھی تھی نہ کہ دوسرے کے کتے پر

It was narrated from ‘Adiyy bin Hatim At-Ta’i that he asked the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم about hunting. He said: “If you release your dog and mention the name of Allah over him, and he kills (the game) but does not eat any of it, then eat. But if he has eaten from it, then do not eat, for he caught it for himself, and not for you.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: احمد بن عبداللہ بن حکم، محمد، شعبہ، حکم، شعبی، عدی