TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4203 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4203

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِقَتْلِ الْکِلَابِ غَيْرَ مَا اسْتَثْنَی مِنْهَا

قتیبہ بن سعید، مالک، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتوں کو مارنے کا حکم فرمایا لیکن وہ کتے جن کو اس حکم سے مستثنی فرمایا گیا وہ شکار کے کتے کھیت (کی حفاظت کے کتے) اور جانوروں کی حفاظت کے کتے اور حفاظت اور پہرا دینے والے کتے تھے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم commanded that all dogs be killed except dogs used for hunting or herding livestock. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کتوں کو مارنے کا حکم