TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4212 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4212

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ أَمْسَکَ کَلْبًا إِلَّا کَلْبًا ضَارِيًا أَوْ کَلْبَ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ کُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ

علی بن حجر بن ایاس بن مقاتل بن مشمرج بن خالد سعدی، اسماعیل، ابن جعفر، یزید، ابن خصیفة، سائب بن یزید، سفیان بن ابی زہیر شنائی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص نہ کھیت کی حفاظت کے لیے اور نہ ہی جانوروں کی حفاظت کے لیے (بلکہ شوقیہ) کتا پالے تو اس شخص کے اعمال میں سے روزانہ ایک قیراط (عمل) کم ہوگا ۔ سائب بن یزید نے حضرت سفیان سے عرض کیا کیا تم نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں! قسم اس مسجد کے پروردگار کی! (میں نے یہ بات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنی ہے)۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever keeps a dog, except a dog for hunting, herding livestock or farming, one Qirat will be deducted from his reward each day.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شکار کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت سے متعلق