TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4216 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4216

أَخْبَرَنَا وَهْبُ بْنُ بَيَانٍ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي يُونُسُ قَالَ أَنْبَأَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اقْتَنَی کَلْبًا لَيْسَ بِکَلْبِ صَيْدٍ وَلَا مَاشِيَةٍ وَلَا أَرْضٍ فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ قِيرَاطَانِ کُلَّ يَوْمٍ

وہب بن بیان، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، سعید بن مسیب، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کوئی کتا پالے لیکن ریوڑ کا کتا یا کھیت کی (حفاظت کے علاوہ) کے لیے کتا پالے تو اس شخص کے عمل میں سے روزانہ دو قیراط کم ہوتے رہیں گے۔

It was narrated from Abu Bakr bin ‘Abdur-Rahman bin Al Harith bin Hisham that he heard AbuMas’ud ‘Uqbah say: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade the price of a dog, the gift of a female fornicator and the fees of a fortuneteller.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت