TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 423 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 423

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُخَوَّلٍ عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اغْتَسَلَ أَفْرَغَ عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثًا

محمد بن عبدالاعلی، خالد، شعبہ، مخول، ابوجعفر، جابر سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت غسل فرماتے تو اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتے۔

It was narrated that Jabir said: “When the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم performed Ghusl, he would pour water on his head three times.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی شخص کو سر پر کس قدر پانی ڈالنا چاہئے؟