TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4248 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4248

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ عَنْ ثَابِتِ ابْنِ وَدِيعَةَ أَنَّ رَجُلًا أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضَبٍّ فَقَالَ إِنَّ أُمَّةً مُسِخَتْ وَاللَّهُ أَعْلَمُ

عمرو بن علی، عبدالرحمن، شعبہ، حکم، زید بن وہب، براء بن عازب، ثابت سے روایت ہے کہ ایک آدمی رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں گوہ لے کر حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو پلٹ کر دیکھنے لگے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ایک امت ہے جو کہ مسخ ہوگئی تھی اور خداوند قدوس اچھی طرح سے واقف ہے (وہ جانور گوہ ہوگا یا کوئی اور دوسرا جانور ہوگا )۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Every predator possessing fangs is forbidden to eat.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گوہ سے متعلق حدیث