Sunan An-Nasa'i — Hadith 4253
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ وَأَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَمْرٍو وَهُوَ ابْنُ دِينَارٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ جَابِرٍ قَالَ نَهَی وَذَکَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ وَأَذِنَ فِي الْخَيْلِ
قتیبہ و احمد بن عبدة، حماد، عمرو، ابن دینار، محمد بن علی، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم کو غزوہ خیبر کے روز منع فرمایا گدھوں کے گوشت (کھانے) سے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت دی گھوڑوں کا گوشت کھانے کی۔
It was narrated that Jabir said: “On the Day of Khaibar, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم allowed us to eat the flesh of horses but he forbade us from the flesh of donkeys.” (Sahih).