TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4260 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4260

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِمَا قَالَ قَالَ عَلِيٌّ لِابْنِ عَبَّاسٍ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ نِکَاحِ الْمُتْعَةِ وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ

محمد بن منصور و حارث بن مسکین، سفیان، زہری، حسن بن محمد و عبداللہ بن محمد سے روایت ہے کہ حضرت علی نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے متعہ کے نکاح سے اور بستی کے گدھوں کے گوشت سے خیبر والے دن منع فرمایا۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade (the flesh of) domesticated donkeys on the Day of Khaibar. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث