TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4264 · Explanation of Hunting and Sacrificial Animals

Sunan An-Nasa'iHadith 4264

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ الشَّيْبَانِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَی قَالَ أَصَبْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ حُمُرًا خَارِجًا مِنْ الْقَرْيَةِ فَطَبَخْنَاهَا فَنَادَی مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ حَرَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ فَأَکْفِئُوا الْقُدُورَ بِمَا فِيهَا فَأَکْفَأْنَاهَا

محمد بن عبداللہ بن یزید مقری، سفیان، ابواسحاق شیبانی، عبداللہ بن ابی اوفی سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے غزوہ خیبر کے روز گدھے پکڑ لیے۔ جو کہ گاؤں سے نکلے تھے پھر ان کا گوشت پکانے کے واسطے چڑھا دیا کہ اس دوران رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے آواز دینے والے یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منادی کرنے والے نے آواز لگائی کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے گدھوں کے گوشت کو حرام قرار دیا ہے تو ہم لوگوں نہ (یہ حکم اور ارشاد مبارک سن کر) ان دیگوں کو پلٹ دیا اور وہ گوشت پھینک دیا)۔

It was narrated from Abu Tha’labah Al-Khushani that they went on a military campaign with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم to Khaibar, and the people were starving. They found some domesticated donkeys there, so the people slaughtered some of them. The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was told about that, and he ordered ‘Abdur-Rahnian bin ‘Awf to announce to the people: “The flesh of domesticated donkeys is not permissible for the one who testifies that I am the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث