TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 428 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 428

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ بِشْرٍ وَهُوَ ابْنُ الْمُفَضَّلِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ کُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَطُوفُ عَلَی نِسَائِهِ ثُمَّ يُصْبِحُ مُحْرِمًا يَنْضَخُ طِيبًا

حمید بن مسعدة، بشر، ابن مفصل، شعبہ، ابراہیم بن محمد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خوشبو لگایا کرتی تھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی ازواج مطہرات کے پاس ہوتے تھے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کو احرام باندھے ہوتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسم مبارک سے خوشبو مہکتی تھی۔

\Aishah said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he would go round to all his wives, then enter Ihram in the morning with the smell of perfume coming from him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ایک سے زیادہ بیویوں سے جماع کرکے ایک ہی غسل فرمانا