TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4312 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4312

أَخْبَرَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحًی وَانْکَفَأَ إِلَی کَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا مُخْتَصَرٌ

اسماعیل بن مسعود، حاتم بن وردان، ایوب، محمد بن سیرین، انس بن مالک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن ہم لوگوں کو خطبہ سنایا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دو مینڈھوں کی جانب جھک گئے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو ذبح فرمایا۔ (خلاصہ)۔

It was narrated that Abu Saeed said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sacrificed a horned, intact ram, with black feet, some black at the stomach and black around its eyes.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مینڈھے سے متعلق احادیث