TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4337 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4337

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَبِي الْأَشْعَثِ عَنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ قَالَ سَمِعْتُ مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اثْنَتَيْنِ فَقَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ کَتَبَ الْإِحْسَانَ عَلَی کُلِّ شَيْئٍ فَإِذَا قَتَلْتُمْ فَأَحْسِنُوا الْقِتْلَةَ وَإِذَا ذَبَحْتُمْ فَأَحْسِنُوا الذَّبْحَ وَلْيُحِدَّ أَحَدُکُمْ شَفْرَتَهُ ثُمَّ لِيُرِحْ ذَبِيحَتَهُ

محمد بن رافع عبدالرزاق، معمر، ایوب، ابوقلابة، ابواشعث، شداد بن اوس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ خداوند قدوس نے ہر ایک شے پر احسان لازم فرمایا ہے (یعنی تمام لوگوں پر رحم و کرنا چاہیے) تو جس وقت تم ذبح کرو تو تم اچھی طرح سے ذبح کرو اور تم اپنی چھری تیز کرلو اور جس وقت ذبح کرنے لگو تو اچھی طرح سے ذبح کرو اور تم جانور کو آرام پہنچا۔

Anas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sacrificed two horned, Amla rams, saying: ‘Allahu Akbar’ and pronouncing the Name of Allah. I saw him slaughtering them with his own hand, and placing his foot on their sides.” I said: You heard it from him? He said: Yes. (Sahih).

Permalink

See the full chapter: عمدہ طریقہ سے ذبح کرنا