TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4342 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4342

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ قَالَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ حَدَّثَهُمْ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَحَّی بِکَبْشَيْنِ أَقْرَنَيْنِ أَمْلَحَيْنِ يَطَؤُ عَلَی صِفَاحِهِمَا وَيَذْبَحُهُمَا وَيُسَمِّي وَيُکَبِّرُ

قاسم بن زکریا بن دینار، مصعب بن مقدام، حسن یعنی ابن صالح، شعبہ، قتادة، انس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو میں نے دو مینڈھوں کو ذبح کرتے ہوئے دیکھا جو کہ کالے اور سفید تھے سینگ دار اور بسم اللہ پڑھی (یعنی بسم اللہ اللہ اکبر پڑھا) اور میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذبح فرماتے تھے ان دونوں کو اپنے ہاتھ سے ان کے پہلو پر رکھے ہوئے۔

It was narrated that Asma’ said: “We slaughtered (Naiiarna) a horse during the time of Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and ate it.” In his Hadith Qutaibah (one of the narrators) said: “And we ate its meat.” (Sahih) ‘Abdah bin Sulaiman contradicted him.

Permalink

See the full chapter: اپنی قربانی اپنے ہاتھ سے ذبح کرنے سے متعلق