Sunan An-Nasa'i — Hadith 4345
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ آدَمَ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ عَنْ أَسْمَائَ قَالَتْ ذَبَحْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَسًا وَنَحْنُ بِالْمَدِينَةِ فَأَکَلْنَاهُ
محمد بن آدم، عبدة، ہشام بن عروة، فاطمة، اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے کہ ہم لوگوں نے دور نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں ایک گھوڑے کو ذبح کیا پھر اس کو کھایا۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade eating the meat of sacrificial animals after three days. (Sahih)