TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4347 · Hadiths Related to Sacrifice

Sunan An-Nasa'iHadith 4347

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ تُؤْکَلَ لُحُومُ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، زہری، سالم، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کا گوشت تین دن کے بعد کھانے سے منع فرمایا (یعنی قربانی کا گوشت تقسیم کر دینا چاہیے)۔

‘Ali bin Abi Talib said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم i has forbidden you from eating the meat of your sacrificial animals for more than three days.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: تین روز سے زیادہ قربانی کا گوشت کھانا اور رکھ چھوڑنا ممنوع ہے