Sunan An-Nasa'i — Hadith 4353
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ وَهُوَ النُّفَيْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ ح وَأَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْدَانَ بْنِ عِيسَی قَالَ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ قَالَ حَدَّثَنَا زُبَيْدُ بْنُ الْحَارِثِ عَنْ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ عَنْ ابْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنِّي کُنْتُ نَهَيْتُکُمْ عَنْ ثَلَاثٍ عَنْ زِيَارَةِ الْقُبُورِ فَزُورُوهَا وَلْتَزِدْکُمْ زِيَارَتُهَا خَيْرًا وَنَهَيْتُکُمْ عَنْ لُحُومِ الْأَضَاحِيِّ بَعْدَ ثَلَاثٍ فَکُلُوا مِنْهَا وَأَمْسِکُوا مَا شِئْتُمْ وَنَهَيْتُکُمْ عَنْ الْأَشْرِبَةِ فِي الْأَوْعِيَةِ فَاشْرَبُوا فِي أَيِّ وِعَائٍ شِئْتُمْ وَلَا تَشْرَبُوا مُسْکِرًا وَلَمْ يَذْکُرْ مُحَمَّدٌ وَأَمْسِکُوا
عبیداللہ بن سعید، یحیی، سعد بن اسحاق ، زینب، ابوسعید خدری اور زیارت (قبور) کر کے اپنے نیک اعمال میں اضافہ کرو اور دوسرے قربانیوں کا گوشت تین روز سے زیادہ کھانے سے اب تم کھاؤ اور رکھو جس وقت تک چاہو (وہ گوشت رکھو) تیسرے نبیذ بنانے سے بعض برتن میں اب جس برتن میں دل چاہے پیو لیکن شراب نہ پیو جو کہ نشہ پیدا کرے۔
It was narrated that ‘Aishah said: “Some Bedouins came to Al Madinah at the time of (‘Eid) Al-Adha and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Eat, and store (the meat) for three days.’ After that they said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, the people used to benefit from their sacrifices by melting down the fat, and (also) making waterskins from them.’ He said: ‘Why are you asking?’ He said: ‘Because you forbade us from keeping the meat of the sacrificial animals.’ He said: ‘I only forbade that because of the Bedouins who came. (Now) eat it, store it and give it in charity.” (Sahih)