TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4395 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4395

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ حَتَّی يَفْتَرِقَا أَوْ يَکُونَ بَيْعَ خِيَارٍ وَرُبَّمَا قَالَ نَافِعٌ أَوْ يَقُولَ أَحَدُهُمَا لِلْآخَرِ اخْتَرْ

قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا فروخت کر نے والا اور خریدار دونوں کو اختیار ہے جس وقت تک علیحدہ نہ ہوں یا بیع میں اختیار کی شرط ہے ایک دوسرے سے کہے تو اختیار کر لے۔ (مطلب یہ ہے کہ اپنے واسطے اختیار کی شرط کر لے اور دوسرا اس کو منظور اور قبول کر لے)۔

It was narrated from Yahya bin Saeed who said: “I heard Nafi’ narrating from Ibn Umar, from the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ‘The two parties to a transaction both have the choice so long as they have not separated unless they have chosen to conclude the transaction.” Nafi’ said: ‘When ‘Abdullah bought something he liked, he would leave straightaway.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: نافع کی روایت میں الفاظ حدیث میں راویوں کا اختلاف