Sunan An-Nasa'i — Hadith 4404
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا أَوْ يَکُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ
قتیبہ بن سعید، سفیان، عبداللہ بن دینار، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بائع اور خریدار دونوں کو اختیار ہے جس وقت تک علیحدہ نہ ہوں یا ان کی بیع بالخیار ہے۔
It was narrated from Al Hasan, from Samurah, who said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Two traders have the choice as long as they have not separated, or until they reach a deal that suits both of them or that is satisfactory (to both).” (Hasan)