TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 441 · Statement on Ghusl

Sunan An-Nasa'iHadith 441

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا أَفْضَی أَحَدُکُمْ بِيَدِهِ إِلَی فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ

عمران بن موسی، محمد بن سواء، شعبہ، معمر، زہری، عروہ بن زبیر، بسرة بنت صفوان سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جس وقت تم لوگوں میں سے کوئی شخص اپنا ہاتھ شرم گاہ تک پہنچائے اس کو چاہیے کہ وہ وضو کرے۔

It was narrated from Busrah bint Safwan that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If any one of you touches his private part with his hand, let him perform Wudu’.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق