TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4410 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4410

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو کَثِيرٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَاعَ أَحَدُکُمْ الشَّاةَ أَوْ اللَّقْحَةَ فَلَا يُحَفِّلْهَا

اسحاق بن ابراہیم، عبدالرزاق، معمر، یحیی بن ابی کثیر، ابوکثیر، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جس وقت تمہارے میں سے کوئی شخص بکری یا اونٹنی فروخت کرے تو اس کے سینہ میں دودھ جمع نے کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever buys a Musarrah, if he is pleased with it when he milks it, he may keep it, and if he is not pleased with it, he may return it, along with a Sa’ of dates.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کسی جانور کے سینہ میں دودھ اکھٹا کر کے فروخت کرنے سے متعلق