TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4421 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4421

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الْحَکَمِ بْنِ أَعْيَنَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ اللَّيْثِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ کَثِيرِ بْنِ فَرْقَدٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ نَهَی عَنْ النَّجْشِ وَالتَّلَقِّي وَأَنْ يَبِيعَ حَاضِرٌ لِبَادٍ

عبدالرحمن بن عبداللہ بن عبدالحکم بن اعین، شعیب بن لیث، وہ اپنے والد سے، کثیر بن فرقد، نافع، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی بخشش سے اور قافلہ سے آگے جا کر ملاقات کرنے سے اور کسی شہری (یعنی بستی کے شخص) کو دیہاتی کا مال فروخت کرنے سے۔

(B). It was narrated that Ibn ‘Umar said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم , forbade meeting traders on the way, until one enters the market with them?” Abu Usamah acknowledged it and said: Yes. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے