Sunan An-Nasa'i — Hadith 4443
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيعُوا الثَّمَرَ حَتَّی يَبْدُوَ صَلَاحُهُ نَهَی الْبَائِعَ وَالْمُشْتَرِيَ
قتیبہ، لیث، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ نہ فروخت کرو پھل کو درخت پر جس وقت تک کہ اس کے پھل نہ پک جائیں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی بائع کو ایسے پھل فروخت کرنے سے۔
It was narrated that Abu Hurairah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Do not sell fruits until their condition is known, and do not sell fresh dates (still on the tree) for dried dates.” Ibn Shihab said: “Salim bin ‘Abdullah narrated to me, from his father: ‘That Allah’s Messenger صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade from..” similarly. (Sahih).