TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4448 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4448

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُفَضَّلُ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَائٍ وَأَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الْمُخَابَرَةِ وَالْمُزَابَنَةِ وَالْمُحَاقَلَةِ وَبَيْعِ الثَّمَرِ حَتَّی يُطْعَمَ إِلَّا الْعَرَايَا

قتیبہ، مفضل، ابن جریج، عطاء و ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی مزابنہ اور محاقلہ سے اور پھلوں کے فروخت کرنے سے جس وقت تک کہ وہ کھانے کے لائق نہ ہو جائیں (یعنی پک نہ جائیں) اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اجازت عطاء فرمائی عرایا میں۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade selling fruits before they ripen. It was said: “Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم what does ripen mean?” He said: “When they turn red.” And the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “What do you think if Allah withholds the fruits (causes it not to ripen), why would any one of you take his brother’s wealth?”(SahIh)

Permalink

See the full chapter: پھلوں کی فروخت ان کو پکنے دینے سے پہلے پہلے