TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4462 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4462

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرَايَا تُبَاعُ بِخِرْصِهَا

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، عبد اللہ، زید بن ثابت سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عریہ کی بیع میں رخصت عطاء فرمائی خشک اور تر کھجور کو اندازہ کر کے دینے کی۔

It was narrated that Zaid bin Thabit said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم granted a concession allowing ‘Arayasales for fresh dates and for dried dates, but he did not allow anything other than that.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عرایا میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینا