TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4492 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4492

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ مَالِکٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ قَيْسٍ الْمَکِّيِّ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قَالَ عُمَرُ الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ لَا فَضْلَ بَيْنَهُمَا هَذَا عَهْدُ نَبِيِّنَا صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَيْنَا

قتیبہ بن سعید، مالک، حمید بن قیس مکی، مجاہد، عمر نے فرمایا تم لوگ اشرفی کو اشرفی کے عوض فروخت کرو اور روپیہ روپیہ کے عوض فروخت کرو۔ کمی زیادتی نہ ہو یہ ارشاد (حکم) حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہم لوگوں سے ہے۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not sell gold for gold except like for like and do not differentiate. Do not sell silver for silver except like for like, and do not sell it in return for something to be paid later.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: روپیہ روپیہ کے عوض فروخت کرنا