TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4507 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4507

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ سِمَاکٍ عَنْ ابْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کُنْتُ أَبِيعُ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ أَوْ الْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِکَ فَقَالَ إِذَا بَايَعْتَ صَاحِبَکَ فَلَا تُفَارِقْهُ وَبَيْنَکَ وَبَيْنَهُ لَبْسٌ

قتیبہ، ابوالاحوص، سماک، ابن جبیر، ابن عمر سے روایت ہے کہ میں سونا چاندی کے عوض اور چاندی سونے کے عوض فروخت کرتا تھا۔ میں ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس وقت تم فروخت کرو تو تم اپنے ساتھی سے علیحدہ نہ ہو جس وقت تک وہ تمہارے اور اس کے درمیان رہے یعنی بالکل حساب صاف کر کے علیحدہ ہو۔

It was narrated from Saeed bin Jubair, from Ibn ‘Umar, that he did not see anything wrong with paying Dirhams for Dinars. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق