TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4525 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4525

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ الْمُنْذِرِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَبِيعَ أَحَدٌ طَعَامًا اشْتَرَاهُ بِکَيْلٍ حَتَّی يَسْتَوْفِيَهُ

سلیمان بن داؤد و حارث بن مسکین، ابن وہب، عمرو بن حارث، منذر بن عبید، قاسم بن محمد، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غلہ فروخت کرنے کی ممانعت فرمائی جس وقت تک کہ اس پر قبضہ نہ کر لے۔

It was narrated from Ibn ‘Umar that they used to buy and sell during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم at the top of the marketplace without measuring. The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade them to sell it in the place where they had bought it until they moved it. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جو شخص غلہ ناپ کر خریدے اس کا فروخت کرنا درست نہیں ہے جس وقت تک اس پر قبضہ نہ کر لے