TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4527 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4527

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ أَخْبَرَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُمْ کَانُوا يَبْتَاعُونَ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي أَعْلَی السُّوقِ جُزَافًا فَنَهَاهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَبِيعُوهُ فِي مَکَانِهِ حَتَّی يَنْقُلُوهُ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور میں بازار کی بلندی پر غلہ خریدا کرتے تھے انبار کے انبار (یعنی لوگ بہت زیادہ مقدار میں غلہ خریدتے تھے) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی ممانعت فرمائی یعنی اس کے فروخت کرنے سے منع فرمایا کہ جس وقت تک کہ اس کو اپنی جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پر نہ لے جائیں۔

It was narrated from Salim that his father said: “I saw people being beaten (in punishment) at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم for buying food unmeasured and selling it before bringing it to their own camp.” (SahIli)

Permalink

See the full chapter: جو شخص غلہ کا انبار بغیر ناپے ہوئے خرید لے اس کا اس جگہ سے اٹھانے سے قبل فروخت کرنا