TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4552 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4552

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ قَالَ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ سَلَفٍ وَبَيْعٍ وَعَنْ شَرْطَيْنِ فِي بَيْعٍ وَاحِدٍ وَعَنْ بَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدَکَ وَعَنْ رِبْحِ مَا لَمْ يُضْمَنْ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، معمر، ایوب، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ممانعت فرمائی۔ سلف اور بیع سے اور ایک بیع میں دو شرائط کرنے سے اور جو شے اپنے پاس نہیں ہے اس کو فروخت کرنے سے اور جس شے کا نقصان اپنے ذمہ نہیں ہے اس کا نفع لینے سے۔

It was narrated from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade Mui Muzabanah, Mukhabarah and selling with an exception unless it is defined. (Hasan)

Permalink

See the full chapter: ایک بیع میں دو شرائط طے کرنا مثلا اگر پیسے ایک ماہ میں ادا کرو تو اتنے اور دو ماہ میں اتنے (زائد)