TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4562 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4562

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو نَضْرَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا عَلَی نَاضِحٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَبِيعُنِيهِ بِکَذَا وَکَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَکَ قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَکَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ أَتَبِيعُنِيهِ بِکَذَا وَکَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَکَ قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَکَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ قَالَ أَتَبِيعُنِيهِ بِکَذَا وَکَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَکَ قُلْتُ نَعَمْ هُوَ لَکَ قَالَ أَبُو نَضْرَةَ وَکَانَتْ کَلِمَةً يَقُولُهَا الْمُسْلِمُونَ افْعَلْ کَذَا وَکَذَا وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَکَ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر، وہ اپنے والد سے، ابونضرة، جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ جا رہے تھے (یعنی سفر کر رہے تھے) اور میں ایک اونٹ پر جو کہ پانی کا تھا سوار تھا۔ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس قیمت میں کیا تم اس اونٹ کو فروخت کرو گے؟ خداوند قدوس تجھ کو بخشش دے۔ میں نے کہا جی ہاں! وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہے یا نبی اللہ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم اس کو اتنے میں فروخت کرو گے خدا تجھ کو بخشی۔ میں نے عرض کیا جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہے یا رسول اللہ! راوی حضرت ابونضرہ نے عرض کیا اس حدیث کا خدا بخشی ایک کلمہ ہے جس کو مسلمان کہتے تھے کہ تم اس طرح سے کرو اس طرح سے کرو۔

- It was narrated from ‘Aishah that she wanted to buy BarIrah to set her free, but they stipulated that her loyalty (Wala’) should be to them. She mentioned that to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Buy her, and set her free, and loyalty (Wala’) belongs to the one who sets the slave free.” Some meat was brought to the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and it was said that this had been given in charity to BarIrah. He said: “It is charity for her, and a gift for us.” And she was given the choice. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: غلام فروخت ہو اور خریدار اس کا مال لینے کی شرط مقرر کرے