Sunan An-Nasa'i — Hadith 4570
أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ وَيُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ وَاللَّفْظُ لِإِبْرَاهِيمَ قَالُوا حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي إِسْمَعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُبَيْدٍ قَالَ حَضَرْنَا أَبَا عُبَيْدَةَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ أَتَاهُ رَجُلَانِ تَبَايَعَا سِلْعَةً فَقَالَ أَحَدُهُمَا أَخَذْتُهَا بِکَذَا وَبِکَذَا وَقَالَ هَذَا بِعْتُهَا بِکَذَا وَکَذَا فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ أُتِيَ ابْنُ مَسْعُودٍ فِي مِثْلِ هَذَا فَقَالَ حَضَرْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِمِثْلِ هَذَا فَأَمَرَ الْبَائِعَ أَنْ يَسْتَحْلِفَ ثُمَّ يَخْتَارَ الْمُبْتَاعُ فَإِنْ شَائَ أَخَذَ وَإِنْ شَائَ تَرَکَ
ابراہیم بن حسن و یوسف بن سعید و عبدالرحمن بن خالد، حجاج، ابن جریج، اسماعیل بن امیة، عبدالملک بن عبید سے روایت ہے کہ ہم لوگ حضرت ابوعبید بن عبداللہ کی خدمت میں حاضر ہوئے وہاں پر دو حضرات آگے کہ جنہوں نے سامان اتنی قیمت میں لیا ہے دوسرے نے کہا میں نے اس قدر قیمت میں سامان فروخت کیا ہے۔ حضرت ابوعبیدہ نے فرمایا حضرت ابن مسعود کے پاس اسی قسم کا مقدمہ آیا انہوں نے کہا کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اسی قسم کا مقدمہ آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا فروخت کرنے والے کو حلف اٹھائے پھر اختیار خریدار کو عطا فرمایا چاہے اس قدر قیمت میں (جو کہ بائع نہ حلف سے بیان کیے) سامان وصول کرے دل چاہے چھوڑ دے۔
It was narrated that Ibn ‘Abbas said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم died when his shield was in pledge with a Jew for thirty Sa’s of barley for his family.” (Hasan)