Sunan An-Nasa'i — Hadith 4593
أَخْبَرَنَا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حُمَيْدٍ الرُّوَاسِيِّ قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ جَائَ رَجُلٌ مِنْ بَنِي الصَّعْقِ أَحَدِ بَنِي کِلَابٍ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَهُ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ فَنَهَاهُ عَنْ ذَلِکَ فَقَالَ إِنَّا نُکْرِمُ عَلَی ذَلِکَ
عصمة بن فضل، یحیی بن آدم، ابراہیم بن حمید رواسی، ہشام بن عروة، محمد بن ابراہیم بن حارث، انس بن مالک سے روایت ہے کہ ایک آدمی قبیلہ بنی صعق کا جو کہ قبیلہ بن کلاب کی ایک شاخ ہے خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا اور اس نے مذکر (نر کو) مادہ پر کو دوانے کی اجرت سے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا۔ اس پر اس شخص نے کہا ہم لوگوں کو بطور ہدیہ تحفہ کچھ ملتا ہے۔
It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم forbade charging stud fees for a stallion.” (Sahih)