Sunan An-Nasa'i — Hadith 4595
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ
محمد بن علی بن میمون، محمد، سفیان، ہشام، ابن ابونعم، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر کو کو دوانے کی مزدوری سے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانور سے جفتی کرنے کی اجرت کو) ناجائز فرمایا۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “If a person becomes bankrupt, then a man finds the goods that he sold to him with him, he has more right to them than anyone else.” (Sahih)