TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4600 · Trade and Business Transactions Rulings

Sunan An-Nasa'iHadith 4600

أَخْبَرَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ قَالَ حَدَّثَنِي أُسَيْدُ بْنُ حُضَيْرِ بْنِ سِمَاکٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی أَنَّهُ إِذَا وَجَدَهَا فِي يَدِ الرَّجُلِ غَيْرِ الْمُتَّهَمِ فَإِنْ شَائَ أَخَذَهَا بِمَا اشْتَرَاهَا وَإِنْ شَائَ اتَّبَعَ سَارِقَهُ وَقَضَی بِذَلِکَ أَبُو بَکْرٍ وَعُمَرُ

ہارون بن عبد اللہ، حماد بن مسعدة، ابن جریج، عکرمة بن خالد، اسید بن حضیر بن سماک سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا اگر کوئی شخص اپنی شے ایسے آدمی کے پاس پائے کہ جس پر چوری کا گمان نہ ہو تو اگر دل چاہے تو اس قدر قیمت دے دے کہ جس قدر قیمت میں اس شخص نے خریدا ہے اور دل چاہے تو چور کا تعاقب کرے اور حضرت ابوبکر اور حضرت عمر نے یہی حکم فرمایا۔

It was narrated from Samurah that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “A man has more right to his own wealth when he finds it, and the buyer should pursue the one who sold it to him.”(Da‘if)

Permalink

See the full chapter: ایک شخص مال فروخت کرے پھر اس کا مالک کوئی دوسرا شخص نکل آئے؟