Sunan An-Nasa'i — Hadith 4602
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ مُوسَی بْنِ السَّائِبِ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ أَحَقُّ بِعَيْنِ مَالِهِ إِذَا وَجَدَهُ وَيَتْبَعُ الْبَائِعُ مَنْ بَاعَهُ
محمد بن داؤد، عمرو بن عون، ہشیم، موسیٰ بن سائب، قتادة، حسن، سمرة سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا انسان اپنی شے کا حقدار ہے جس وقت وہ اس شے کو پائے اور جس شخص کے پاس وہ شے نکلے تو وہ شخص فروخت کرنے والے شخص کا تعاقب کرے۔
It was narrated from Ismail bin Ibrahim bin ‘Abdullah bin Abi Rabi’ah, from his father, that his grandfather said: “The Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم borrowed forty thousand from me, then some wealth came to him, and he paid me back and said: ‘May Allah bless your family and your wealth for you; the reward for lending is praise and repayment.” (Hasan)