Sunan An-Nasa'i — Hadith 4671
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو خَالِدٍ سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْقِصَاصِ فِي السِّنِّ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کِتَابُ اللَّهِ الْقِصَاصُ
اسحاق بن ابراہیم، ابوخالد سلیمان بن حیان، حمید، انس سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دانت میں قصاص کا حکم دیا اور فرمایا کتاب اللہ قصاص کا حکم فرماتی ہے
It was narrated from Samurah that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Whoever castrates his slave, we will castrate him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him.” This is the wording of Ibn Bashshar (one of the narrators). (Hasan)