Sunan An-Nasa'i — Hadith 4685
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَائِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَائٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا عَضَّ يَدَ رَجُلٍ فَانْتُزِعَتْ ثَنِيَّتُهُ فَأَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَهْدَرَهَا
عبدالجبار بن العلاء بن عبدالجبار، سفیان، عمرو، عطاء، صفوان بن یعلی سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے دوسرے کا ہاتھ کاٹ لیا اس کا دانت نکل گیا پھر وہ ایک روز خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو لغو فرما دیا (یعنی دیت نہیں دلوائی)۔
It was narrated from Safwan bin Ya that his father said: “I went on the campaign to Tabuk with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and I hired a worker. My hired man fought with another man. The other one bit him, and his front tooth fell out. He went to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and told him about that, but the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم considered it to be in vain. (Sahih)