TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4690 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4690

أَخْبَرَنِي أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ قَالَ حَدَّثَنَا عَمَّارٌ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْحَکَمِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَی أَنَّ أَبَاهُ غَزَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَزْوَةِ تَبُوکَ فَاسْتَأْجَرَ أَجِيرًا فَقَاتَلَ رَجُلًا فَعَضَّ الرَّجُلُ ذِرَاعَهُ فَلَمَّا أَوْجَعَهُ نَتَرَهَا فَأَنْدَرَ ثَنِيَّتَهُ فَرُفِعَ ذَلِکَ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَعْمِدُ أَحَدُکُمْ فَيَعَضُّ أَخَاهُ کَمَا يَعَضُّ الْفَحْلُ فَأَبْطَلَ ثَنِيَّتَهُ

ابوبکر بن اسحاق ، ابوجواب، عمار، محمد بن عبدالرحمن بن ابی لیلی، حکم، محمد بن مسلم، صفوان بن یعلی سے روایت ہے کہ ان کے والد نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غزوہ تبوک میں جہاد کیا اور ایک ملازم رکھا اس کی ایک آدمی سے لڑائی ہوگئی اور اس نے اس کا ہاتھ کاٹ کیا اس کے ہاتھ میں درد ہوا تو اس نے اس کا ہاتھ کھینچا جس سے دانت ٹوٹ گیا۔ پھر یہ معاملہ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے میں سے ایک شخص اپنے بھائی کو کاٹتا ہے جانور کی طرح۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کا دانت لغو کر دیا (یعنی دانت کی دیت نہیں دلائی)۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “While the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was distributing something, a man came and leaned over him, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم hit him with a stick that he had with him. The man shouted, and the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Come and ask for retaliation.’ He said: ‘No, I pardon you, Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث میں حضرت عطاء پر روایوں کا اختلا ف