TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4728 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4728

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَعْلَی عَنْ الْحَجَّاجِ الصَّوَّافِ عَنْ يَحْيَی عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمُکَاتَبِ يُودَی بِقَدْرِ مَا أَدَّی مِنْ مُکَاتَبَتِهِ دِيَةَ الْحُرِّ وَمَا بَقِيَ دِيَةَ الْعَبْدِ

محمد بن اسماعیل بن ابراہیم، یعلی، حجاج الصواف، یحیی، عکرمة، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا مکاتب میں کہ اس کی دیت دی جائے جس قدر وہ بدل کتابت میں ادا کر چکا ہے آزاد کے مطابق اور باقی میں غلام کے موافق۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that a Mukatab was killed at the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he commanded that the Diyah be paid (equivalent) to the Diyah for a free man, (proportionate to the amount he had paid off towards buying his freedom). (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مکاتب کی دیت سے متعلق