TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4747 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4747

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ کَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی کُلِّ بَطْنٍ عُقُولَةً وَلَا يَحِلُّ لِمَوْلًی أَنْ يَتَوَلَّی مُسْلِمًا بِغَيْرِ إِذْنِهِ

عباس بن عبدالعظیم، ضحاک بن مخلد، ابن جریج، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر قوم کے لیے تحریر فرمایا ہر قوم پر اس کی دیت ہے اور کسی شخص کو حلال نہیں ہے ولا کرنا بغیر اجازت اپنے مالک کے۔

A similar report was narrated from ‘Amr bin Shuaib, from his father, from his grand father. (Da’if)

Permalink

See the full chapter: حضرت مغیرہ کی حدیث میں راویوں کے اختلاف اور قتل شبہ عمد اور پیٹ کا بچہ کی دیت کس پر ہے؟