TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4759 · Related to Qasama

Sunan An-Nasa'iHadith 4759

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ مَطَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأَسْنَانُ سَوَائٌ خَمْسًا خَمْسًا

حسین بن منصور، حفص بن عبدالرحمن، سعید بن ابوعروبة، مطر، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تمام دانت برابر ہیں ہر ایک میں پانچ اونٹ ہیں۔

It was narrated from Abu Musa Al-Ash’ari that the Prophet of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Fingers are the same, (the Diyah is) ten (camels).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دانتوں کی دیت کے متعلق