TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4810 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4810

أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ قَالَ کَانَتْ مَخْزُومِيَّةٌ تَسْتَعِيرُ مَتَاعًا وَتَجْحَدُهُ فَرُفِعَتْ إِلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکُلِّمَ فِيهَا فَقَالَ لَوْ کَانَتْ فَاطِمَةَ لَقَطَعْتُ يَدَهَا قِيلَ لِسُفْيَانَ مَنْ ذَکَرَهُ قَالَ أَيُّوبُ بْنُ مُوسَی عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ إِنْ شَائَ اللَّهُ تَعَالَی

اسحاق بن ابراہیم، سفیان سے روایت ہے کہ (قبیلہ) بنو مخزوم کی ایک عورت سامان مانگا کرتی تھی پھر اس کا انکار کر دیا کرتی تھی۔ یہ مسئلہ خدمت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں پیش ہوا اور اس بارے میں گفتگو ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر فاطمہ (بھی) ہوتیں تو ان کا بھی ہاتھ کاٹ دیا جاتا (یعنی ان کی بھی رعایت نہ ہوتی)۔

It was narrated that ‘Aishah said: “A thief was brought to the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم and he cut off his hand.” They said: “We did not think that you would take it so far.” He said: “If it were Fatimah (who stole), I would cut off her hand.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان