TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4832 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4832

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ قَالَ أَنْبَأَنَا حِبَّانُ بْنُ مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ قَالَتْ عَمْرَةُ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبْعِ دِينَارٍ

محمد بن حاتم، حبان بن موسی، عبد اللہ، یونس، زہری، عمرة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں کاٹا جائے۔

It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق