TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4841 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4841

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

محمد بن علاء، ابن ادریس، یحییٰ بن سعید، عمرة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں یا زیادہ میں کاٹا جائے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “It has not been too long and I have not forgotten yet. Cutting off (the hand of the thief) is for one-quarter of a Dinar or more.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق