TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4845 · Hadiths on Cutting the Hand of a Thief

Sunan An-Nasa'iHadith 4845

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْکِينٍ قِرَائَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ عَمْرَةَ قَالَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ الْقَطْعُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا

حارث بن مسکین، ابن قاسم، مالک، عبداللہ بن محمد بن ابوبکر، عمرة، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا چور کا ہاتھ چوتھائی دینار میں یا زیادہ میں کاٹا جائے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to cut off the (thief’s) hand for one-quarter of a Dinar or more.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: زیر نظر حدیث مبارکہ میں راویوں کے اختلاف کا بیان