Sunan An-Nasa'i — Hadith 4858
و أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ قَالَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ أَيْمَنَ قَالَ لَمْ يَقْطَعْ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ السَّارِقَ إِلَّا فِي ثَمَنِ الْمِجَنِّ وَثَمَنُ الْمِجَنِّ يَوْمَئِذٍ دِينَارٌ
محمود بن غیلان، معاویہ، سفیان، منصور، مجاہد، عطاء، ایمن سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہاتھ نہیں کٹوایا چور کا لیکن ڈھال کی قیمت میں اور ڈھال کی قیمت ان دنوں ایک دینار تھی۔
It was narrated that Ayman said: “The hand of a thief was not cut off during the time of the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم except for the price of a shield, which in those days was a Dinar.” (Da’if)