TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4910 · Book on Faith (Iman) and Its Pillars

Sunan An-Nasa'iHadith 4910

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَامِرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ وَالْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَی اللَّهُ عَنْهُ

عمرو بن علی، یحیی، اسماعیل، عامر، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے کہ مسلمان وہ ہے کہ جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں اور مہاجر وہ شخص ہے جو کہ خداوند قدوس کی منع کی ہوئی باتوں کو چھوڑ دے۔

It was narrated that Abu Musa said: “I said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, whose Islam is most virtuous?’ He said: ‘The one from whose tongue and hand the Muslims are safe.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسلمان کی صفت سے متعلق