TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 495 · Discussion on the Times of Prayers

Sunan An-Nasa'iHadith 495

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَی بَنِي هَاشِمٍ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ دِينَارٍ أَبُو خَلْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا کَانَ الْحَرُّ أَبْرَدَ بِالصَّلَاةِ وَإِذَا کَانَ الْبَرْدُ عَجَّلَ

عبیداللہ بن سعید، ابوسعید، بنی ہاشم، خالد بن دینار، ابوخلدة، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس وقت گرمی ہوتی تو اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز ظہر ٹھنڈے وقت پڑھتے اور جس وقت سردی ہوتی نماز ظہر جلدی فرماتے۔

Khalid bin Dinar Abu Khaldah said: “I heard Anas bin Malik say: ‘When it was hot, the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم would wait until it cooled down to pray, and when it was cold he would hasten to pray.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سردی کے موسم میں نماز ظہر میں جلدی کرنا