TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4978 · Hadiths on Adornment and Beautification

Sunan An-Nasa'iHadith 4978

أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ خَطَبَنَا ابْنُ مَسْعُودٍ فَقَالَ کَيْفَ تَأْمُرُونِّي أَقْرَأُ عَلَی قِرَائَةِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ بَعْدَ مَا قَرَأْتُ مِنْ فِي رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِضْعًا وَسَبْعِينَ سُورَةً وَإِنَّ زَيْدًا مَعَ الْغِلْمَانِ لَهُ ذُؤَابَتَانِ

ابراہیم بن یعقوب، سعید بن سلیمان، ابوشہاب، الاعمش، ابووائل سے روایت ہے کہ حضرت عبداللہ بن مسعود نے ہم کو خطبہ سنایا اور فرمایا تم مجھ کو حکم کرتے ہو حضرت زید بن ثابت کی قرات پر قرآن کریم پڑھنے کے بعد اس بات پر کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے منہ سے سن چکا ہوں ستتر پر چند سورتیں اس وقت زید لڑکوں کے ساتھ پھرتے تھے اور ان کے سر پر دو چوٹیاں تھیں۔

Ruwaifi’ bin Thabit said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Ruwaifi’, you may live for a long time after me, so tell the people that whoever ties up his beard, or twists or hangs an amulet, or cleans himself (after relieving himself) with animal dung or bones, Muhammad has nothing to do with him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: چوٹی رکھنے کے بارے میں