Sunan An-Nasa'i — Hadith 4986
أَخْبَرَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ جَنَابٍ قَالَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيِّرُوا الشَّيْبَ وَلَا تَشَبَّهُوا بِالْيَهُودِ
عثمان بن عبد اللہ، احمد بن جناب، عیسیٰ بن یونس، ہشام بن عروة، وہ اپنے والد سے، ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بڑھاپے کا رنگ تبدیل کرو اور یہود کی مشابہت اختیار نہ کرو۔
It was narrated that Jabir said: “Abu Quhafah was brought on the Day of the Conquest of Makkah, and his hair and beard were white like the Thaghamah The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Change this with something, but avoid black.” (Sahih)